ہمارے یہاں امام ضامن ہوتا ہے تو ان کے یہاں نظام ضامن ہوتا ہے ۔۔

ہمارے یہاں سائیں ہوتے ہیں تو ان کے یہاں سائینس ہوتے ہیں ۔

ہماتئے یہاں تضحیک ہوتی ہے تو ان کے یہاں تحقیق ہوتی ہے ۔

ہمارئے یہاں کھجلی ہوتی ہے تو ان کے یہاں بجلی ہوےی ہے

ہمارئے یہاں ایک دوسرئے کی کھوج ہوتی ہے تو ان کے یہاں سوچ ہوتی ہے ۔

ہمارئے یہاں لوگ عبادت بھی سرکاری کام کی طرح کرتے ہیں تو ان کے یہاں کام عبادت کی طرح کرتے ہیں ۔

وہ لاگ جفا کش ہوتے ہیں تو ہم وفا کش ہوتے ہیں ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *