نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے دو مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو گزرستہ دن سزاے موت کا حکم سناتے ہوئے پھانسی کی سزا کے لیئے 24 اگست 2020 کی تاریخ مقرّر کی ہے ۔

پھانسی کی سزا دینے کی تاریخ میں تاخیر کی وجہ بتاتے ہوئے وہاں کے پروسیکیوٹر نے بتایا کہ دونوں مساجد میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود نہیں ہیں کیوں کہ پوری دنیا میں اس وقت کرونا وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے ۔ اس لیئے لواحقین فوری طور پر واپس نہیں اسکتے ہیں ۔

عدالت کا مزید کہنا ہے کہ اگر لواحقین 24 اگست تک نیوزی لینڈ نہ آسکے تو مجرم کی پھانسی کے وقت لواحقین کو ویڈیو کانفرنس کے زریعے مجرم کو دیکھایا جائے گا ۔

مُجرم برینٹن

مجرم برینٹن نے 15 مارچ 2019 سفاک آنہ حملہ کر کے 51 معاسوم انسان کو قتل کردیا تھا اور 40 لوگوں کو بُری حرح زخمی کر دیا تھا ۔

ہم مسلمان نیوزیلینڈ گورنمٹ اور وہاں کی عدلیہ کا تح دل سے شکر گزار ہیں شکریہ ادا کرتے ہیں

Categories: Newzealand

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *