دنیا کا دوسرا امیر ترین شخص مسٹر بل گیٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ہم نے کرونا وائرس کی ویکسین کو صرف زیادة پیسہ دینے والوں کو فروخت کیا اور ان لوگوں کو نہ ملی جو اس کے زیادة حق دار ہیں ۔ یعنی عام بیمار لوگوں کو نہ ملا تو ۔ ہم ایک بہت بڑے عالمی بہران کا شکار ہو جائے گے ۔ جو موجودة صورت حال سے بھی زیادة خطرناک ہو سکتا ہے ۔

انٹرنیشنل ایڈز کی ورچوئیل کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے لیڈرز کی ضرورت ہے جو ان ویکسین کو ضرورت کی بنیاد پر ایفیکٹڈ لوگوں میں تقسیم کر سکیں ۔ نہ کہ کاروباری فائیدے کے حصول ؎کے لیئے ۔ ورنہ دنیا تباہی کے دہانے پر اجائے گی ۔

If we give this vaccine the highest bidders, then we may have a longer and more potent pandemic. We need to distribute it based on equity and who needs it more first.


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *