کرونا سے محفوظ رہنے کا آج امریکی سائنٹیسٹ نے یہ طریقہ اور اصول اور علاج بتایا
کرونا ایک عالمی وباء ہے یہ کسی ایک ملک تک محدود نہیں ہے ۔
کرونا وباء کی وجہ سے اور احتاطی تدابیر کے پیش نظر ۔ امریکہ کے کسی بھی ہسپتال میں یا ہلتھ سینٹر میں ایمرجنسی کے علاوہ کوئی مریض ڈایئریکٹ یا واک اِن کرتے ہوے نہیں جاسکتا۔
امریکی سائنس دانوں نے 9 لاکھ سے زائد کرونا مریضوں پر کی گئی تحقیق میں سے یہ انکشاف کیا ہے کہ محض خوراک میں معمولی سی تبدیلی لاکر اور ورزش کی عادت کو اپنا کر کرونا کے 2\ 3 یعنی دوتہائی مریض اپنے آپ اس مرض سے بچا سکتے ہیں اور اپنے آپ کو ایمر جنسی میں ہسپتال پہنچنے سے بچا سکتے ہیں ۔
امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ۔
تقریباً 9 لاکھ کرونا کے مریضوں میں سے 30فیصد لوگ مٹاپے کا شکار تھے ۔ اور 26 فیصد لوگ بلڈپریشر کی بیماری کا شکار تھے ۔ اور 21 فیصد لوگ ڈائبیٹیض یعنی شوگر کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ اور 21 فیصد لوگ دل کی بیماریوں میں مبتلا تھے ۔
یہ چارو ایسی بیماریاں ہیں کہ اگر وہ لوگوں اپنے زندگی میں روز مرہ کی ورزش کو اپنا معمول بنایا ہوا ہوتا اور صحت مندانہ خوراک پر توجہ دی ہوئی ہوتی تو وہ لوگ کرونا جیسے وائریس یا اس وبائی امراض کا شکار نہیں ہوتے ۔
یہ تحقیق سائینسٹس کے سربراہ ڈاکٹر ڈاریوش موز فریان کا کہنا ہے کہ ان 9 لاکھ مریضوں میں سے تقریباً 6 لاکھ مریض ایسے تھے کہ اگر وہ لوگ پہلے ہی سے ان 4 بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتے تو ان میں کرونا وائرس کی علامت اس قدر شدید نہیں ہوتی ۔
یہ چاروں بیماریا ایسی ہیں کہ اگر لوگ اپنی روز مرہ کی خوراک کو بہتر بنالیں اورصحت کے اصول پر بنا لیں اور ورزش باقاعدگی سے کریں ۔ تو ان بیماریوں سے بچ سکتیں ہیں ۔
ابھی بھی وقت ہے کہ جو لوگ بہت سارے جسمانی اور روحانی اور دلی امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ : ۔
اسلامی ایس او پی پر عمل کرکے جسم اور روح کو صحت مند رکھ سکتے ہیں
صفائی نصف ایمان ہیں
اپنے جسم کو پاک صاف اور صاف ستھرا رکھیں ۔ اپنے کپڑے کو پاک صاف رکھیں ہاتھ منہ کو گندا نہ ہونے دیں ۔ اور اپنے دل وَ دماغ کو سکون دیں کیوں کہ بہت ساری بیماری کی وجہ بے سکونی ہے ۔ اس کا بہترین حل یا طریقہ یہ ہے کہ ہر وقت وضوع میں رہنے کی کوشش کریں ۔
اور جب وضوع کرلیں تو دو رکعات نفل نماز پڑھ لیں : ۔ اس طرح عبادت بھی ہوگئی اور روح اور جسم کی صفائی بھی ہوگئی اور جسمانی ورزش بھی ہوگئی ۔ جسم بھی صاف اور دل وَ دماغ بھی صاف روح بھی پاک اور صاف ہوگئی ۔ اور اس عمل سے انسانی جسم کی تھکان بھی نکل گئی ۔جسم اور دل و دماغ کو سکون بھی مل گیا ۔اور اس طرح انسان تروتازہ بھی ہوگیا ۔ ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔
جو کھایا وہ بھی حضم ہوگیا اور اس طرح ۔ کرونا جیسے وباء سے بھی بچ گیا اور آئیندہ آنے والی مختلف بیماریوں سے بھی دور رہیں گے ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔ یہ انسان کی فطری کوشش ہوگی ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔
اسلام ایس اُو پی پر عمل کرنے کا طریقہ سلیقہ سیکھاتا ہے : ۔ ۔کھانے پینے کے آداب اور احتاطی طریقہ بھی سیکھاتا ہے ۔ کیسے کھاو ۔ کتنا کھاو ۔ کب کھاو اور کب نہ کھاو ۔ کیا کھاو اور کیا نہ کھاو ۔ اپنا کھاو ۔ اپنے طرف سے کھاو ۔ بھر بھر کے مڈ مڈ کے مت کھاو پیٹ کے کچھ حصے کو ہوا اور پانی کے لیے خالی رکھو ۔ حرام مت کھاو ۔ حلال کھاو ۔ کھانے کے فوراً بعد پانی مت پیو ۔ جلدی جلدی مت کھاو ۔ چیبا چیبا کر کھاو ۔ سکون کے ساتھ کھاو ۔ اپنے کھانے پر نظر رکھو دوسرے کے کھانے پر نہیں ۔
رمضان کے فرضی روزے کے علاوہ نفلی روزے بھی رکھا کریں ۔ یہ صحت مندی کی علامت ہے ۔ ان شاءاللّٰہ تعالیٰ ۔
نماذ ، روزہ جسمانی اور روحانی عبادت ہے ۔اسلام ورزش کرنے کا طریقہ بھی سیکھاتا ہے ۔ اسلامی ایس او پی پر عمل کر نے سے دین بھی ملا اور دنیا بھی ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔
کیسے چھیکیں؟
کسی کے منہ پر نہیں ۔ منہ پر رومال یا کچھ رکھ لیں ۔ کسی صورت میں بھی لوگوں کے منہ پر نہ چھیکے ماریں ۔
الحمدوللّٰہ کہیں چھیک کی صورت میں ۔
اپنے منہ کو صاف رکھیں ۔ اپنے کپڑے کو صاف رکھیں ۔ کپڑے اور جسم سے بدبوح نہ آئے ۔
0 Comments