• اپنے اچھے اور برے کی حقیقی پہچان رکھتے ہیں
  • اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کی فکر تعلیم اور صحت کے ذریے
  • دینی اور دنیابی تعلیم کے ذریے اپنے بچوں کی پروریش کی کوششح
  • خود محنت کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو محنتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں
  • گورمنٹ کی طرف سے کوی سہولت نہیں کوی کاونسلنگ نہیں پھر بھی اگے برھنے کی جدوجہد سپنے طے کرتے رہتے ہیں
      • یہ لوگ معاشرے میں پھیلے مایوسی سے امید کی موتی چنتے رہتے ہیں
        • یہ وہ لوگ ہیں جو کبھئ ہمت نہی ہارتے
        • زندگی کے مصیبتوں سے لڑنا جانتے ہیں
        • اپنے اور اپنے بچوں کے کردار سازئ پر بھر پور توجوع دیتےرہتے ہیں
        • تمیز تمدون ۔ اخلاق بڑوں کا ادب اور بچوں سے پیار حلال و حرام
        • میں فرق دین سے سیکھتے رہتے ہیں
  • یہ ہے مختصر ترین تعرف کامیاب قوموں کی

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *