چین کی مرکزی حکومت نے رواں مالی سال میں ٹکنیکل تعلیم کو فروغ دینے کے لیئے 25 ارب اور 71 کروڑ یوآن جو کہ 3 ارب اور 68 کروڑ امریکی ڈالر بنتا ہے ۔ اپنے ملک کے بچوں کو تعلیم دینے کے لیئے مختص کئے ہیں ۔ جو کہ 2019 کے مقابلے میں وہاں کے وزارتے خزانہ کے مطابق 4. 8 فیصد زیادة ہے ۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس رقم کا مقصد مقامی حکومتوں کو پیشہ ورانہ تعلیم کے لیئے مالیاتی تعاون کے طریقے کار کا قیام اور اس کی کار کردگی میں بہتری لانا ہے ۔ اور اس شعبے میں انقلابی اصلاحات کو نافذ کرنا ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق اس 13 ویں 5 سالہ منصوبے کے عرصہ 2016 سے 2020 کے دوران فیڈرل گورنمنٹ نے پیشہ ورآنہ تعلیم کے معار میں بہتری لانے کے لیئے 129 ارب 27 کروڑ چائنیز یوآن مختص کیئے ہیں ۔ جو کہ اوسطاً 8 . 9 فیصد سالانہ اضافہ ہے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *