پولس بھی اسی معاشرے کا ایک حصہ ہے۔ جو معاشرے کی روش ہو گی اسی راہ پر پولس گامزن ہونگے ۔ بلفرض اگر معاشرے میں خوف خدا پیدا ہو جاے ۔ اور ہر غلط بات کو غلط ہی سمجھا جانے لگے اور جھوٹے مکار۔ غلط ادمی سے لوگ نفرت کرنے لگیں۔ تو پولس کیا کریگی۔ قانون کی عمل داری کے سوا پولس کے پاس اور کوئ راستہ نہ ہو گا۔

  • اگے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا معاشرہ اچھا ہو۔ پور امن ہو۔ بے خوف ہماری زندگی ہو
  • ہم ترقی کریں ۔ہمارا مستقبل بھی اچھا ہو ۔ ہماری بھی عزت ہو معاشرے میں ۔
  • ہمارے پاس زندگی کی ساری اسایشیں ہوں۔
  • اپنا گھر ہو ۔ اپنی گاڑی ہو ۔ اچھا سا کام اور کاروبار ہو
  • بچے کسی اچھے اسکول میں پڑھ رہے ہوں
  • یعنی ہماری اور اپ کی شاندار لائف ہو
  • یہ ساری چیزیں حاصل کرنا بہت اسان یے۔
  • محنت۔۔ ایمانداری۔۔ یقین اورجزبہ اور محبت۔
  • سلام کو عام کیجئے۔
  • صبر۔۔ شکر۔ اور فضول خرچی سے بچئے۔۔
Categories: Police

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *