یہ بات سمجھنے والی ہے اور یہ نکتہ سمجھنے والا ہے ہم صرف سمجھتے ہیں کہ یہ صرف ایک 🏠 گھر کا مسئلہ ہے والدین کی نا فرمانی کے معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں معاشرہ ایک عنصر اور ایک ایک عکائی سے بنتا ہے معاشرے پر والدین کی نا فرمانی کے اثرات جب مرتب ہوتے ہیں اس معاشرے کے اندر تفرقہ بازی عام ہوتی ہے جس معاشرے کی اولادیں والدین کی نا فرمان ہوتی ہیں جس نے 🏠 گھر میں ہی والدین کی حیاء اور شرم نہیں کی وہ معاشرے میں نکل کر لوگوں کی عزت کریگا جس کا 🏠 گھر جو ہے پارہ پارہ ہو گیا والدین کی وہ عظمت کو نہیں پہچانتے وہ معاشرے میں نکل کر کسی بڑے کا احترام کرینگے ایسا تو نہیں ہو سکتا اور ہوتا کیا ہے اور وہ صرف ایک 🏠 گھر نہیں پھر نسلوں تک یہ بد تمیزی چلتی ہے اور معاشرے برباد رہتے ہیں
(2) دوسرا نقصان معاشرے کو اٹھانا یہ پڑتا ہے ایسے معاشرے پر دشمنوں کا تسلط ہو جاتا ہے جس معاشرے میں نوجوان اپنے والدین کے نا فرمان ہوتے ہیں کیسے؟ خیر وبرکت تو نو جوانوں میں اللہ تعالٰی نے رکھی ہے یہ خیر وبرکت بد تمیزی میں اڑا دینگے تو انکے اندر وہ طاقت اور قوت رہے گی نہیں جس سے یہ امت کو بلند کریں یہ ھمیشہ دشمنوں کے تسلط میں رہینگے اور مغلوب رہینگے کیونکہ انہوں نے اس راستے کو چھوڑا ہے جس راستے سے انسان کو قوت اور طاقت ملتی ہے اور اللہ ذوالجلال پھر غلبہ عطا فرماتے ہیں
(3) تیسرا جو بڑا نقصان معاشرے کا ہوتا ہے طول الطریق وکثرت التکالیف امت اگر چاہے کہ دشمنوں کے تسلط سے بچ جائیں جب پورے کا پورا معاشرہ ہی نا فرمانی پر ڈٹ جائے جب تک یہ سارے کے سارے مٹی کے نیچے نہیں جائیں گے یا انکی تربیت اور اصلاح نہیں ہو گی کوئی تبدیلی آ سکتی ہے؟ اور انکی تبدیلی آ نے تک وقت کتنا گزرے گا بہت لمبا راستہ بن جاتا ہے امت کے لئے تبدیلی لانے میں کیوں؟ کیونکہ یہ ایک 🏠 گھر سے ایک برائی نکلی جو پورے معاشرے تک چلی گئی اللہ ذوالجلال ہم سب کے معاشرے کو اس مصیبت سے بچائے ( آمین یارب العالمین
0 Comments