حضرت اب ہریرة ؓ سے روایت ہے کہ : رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا ۔ مجھے دوسرے انبیا پر 6 چیزوں سے فضیلت عطا کی گئی ہے ۔ نمبر 1 : ” ۔ مجھے جَوَامِعَ الکَلَمَ ” یعنی بات مختصر ، مفہوم زیادة ” ۔عطا کیئے گیں ہیں ۔ نمبر : 2 . وَ نُصِرتُ بِالعُّر عبِ ۔ ” یعنی رُعب کے زریعے میری مدد کی گئی ہے ۔ نمبر : 3 ۔ وَاُحِلَّت لِیَ الغَنَا ءِمُ ۔یعنی مال غنیمت میرے لیئے حلال کیا گیا ہے ۔
نمبر : 4 ۔ وَجُعِلَت لِیَ الاَرضُ مِسجِدًا وَ طَھُورًا ۔ یعنی میرئے لیئے تمام زمین سجدة گاة اور پاک قرار دی گئی ہے ۔ بر : 5 ۔ وَاُرسِلتُ اِلَی الخَلقِ کَافَّةً ۔ مجھےتمام مخلوق کی طرف بھیجا گیا ہے ۔
نمبر : 6 ۔ وَخُتِم بِیَ النَّبُِّیونَ ۔ اور مجھ پر نبوت کا سلسلہ ختم کردیا گیا ہے ۔
صحیح مسلم نمبر : 523 ۔ اور مِشکوةُ المصابیح ۔نمبر: 5748 ۔
0 Comments