ہر وقت اعتراض کرتے رہتے ہیں ۔ اور خود فریبی میں مبتلا رہتے ہیں ۔

ہر معاملے میں خود کو حق دار سمجھتے ہیں ۔اور دوسروں کو باطل سمجھتے ہیں ۔

ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں ؟ مگر سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ہیں ۔

اپنے محفل میں دوسروں کے بارے میں باتیں کرکے خوش ہوتے ہیں ۔۔غیبت ، چغلی ، شکایت اور حسد اور بغض اور کینہ پرور ہوتے ہیں ۔

اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں ۔نصیب کا رونا روتے رہتے ہیں ۔

اپنی ذات اور حالات کی تبدیلی سے ڈرتے یں ۔ چاہے اندر کی تبدیلی ہو ہو یا باہر کی تبدیلی ہو ۔

اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں ۔ یعنی خود کو پرفیکٹ سمجھتے ہیں ۔ظاہری طور پر دوسروں کا حقیر سمجھتے ہیں

بے مقصد زندگی گزارتے ہیں ۔ زندگی کا کوئی گول ہوتا ۔اپنے خیال میں دوسروں سے علم چھوپاتے ہیں ۔۔

سمجھتے ہیں کہ ان کو سب معلوم ہے ۔ اور دوسرا جاہل ہے اور دوسروں کی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں۔

They fail to Interact well with others

The refuse to listen – They refuse to pay attention to anyone else – They refuse to listen advise-

They do not care what others say about them – They do not have positive & constructive thinking- They do not like criticism

They burn bridges too quickly

Mild disagreement, Dislike , Discomfort

They potentially cause trouble for you later –

They hang out with wrong people

They are hanging out in the wrong crowd. They incorporate their energy into their life.

They hang out with friends who hold accountable. They support you but never stand with you. They ridiculous excuses to get out of doing what needs to be done.

They are just not nice

they are means and nasty attitude.

2- They do not know what their Goals are


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *