کوئی نہیں جانتا کہ کب کس کی انکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہوجائے ۔ یعنی وہ موت کی اغوش میں چلاجائے ؟ پھر یہ جدید موبائل ٹکنالوجی یا تو ہمارے لیے ثواب جاریہ کا باعث ہوگا ۔۔یا پھر گناہ جاریہ کا ۔

اس لیے اپنی موبائل ٹکنالوجی کی میموری ہمیشہ اچھی اور سچی باتوں سے پُر رکھیں ۔ اسے کبھی گناہ سے الودہ نہ ہونے دیں ۔

یہ ٹکنالوجی ہمارے لیے نعمت خداوندی ہے ۔ اس کو نعمت ہی رہنے دیں ۔ اس ٹکنالوجی سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں ۔ اس سے دین و دنیا کی بھلائی حاصل کریں ۔ اچھی بات کو پھیلائیں اور بُری بات کو مٹائیں ۔ دین کی دعوت دنیا تک پہنچایں ۔ تو یہی ٹکنالوجی رہتی دنیا تک ہمارے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بن جائے گا ۔ ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *