آپ ﷺ نے فرمایا :جب بات کرے تو جھوٹ بولے ۔اور جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے ۔ ۔اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے ۔ اور جب لڑے تو گالی دے۔

صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ہے ۔ اس کے راوی عبداللّٰہ بن عمرؓ ہیں ۔ بلوغ المرام 1282


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *