برادران اسلام ! ۔ خواتین وُ حضرات : ۔ ہر مسلمان اپنے نزدیک یہ سمجھ تا ہے کہ مسلمان کا درجہ کافر سے اونچا ہے ۔ مسلمان کو اللّٰہ پسند کرتا ہے ۔ اور کافر کو ناپسند کرتا ہے ۔ مسلمان اللّٰہ کے یہاں بخشا جائے گا اور کافر کی بخشش نہ ہوگی ۔ مسلمان جنّت میں جائے گا اور کافر جہنم میں جائے گا ۔
زرا آپ سوچے اور غور فرمائے کہ مسلمان اور کافر میں آخر اتنا بڑا فرق کیوں ہے ۔ کافر بھی آدم کی اولاد ہے اور مسلمان بھی آدم کی اولاد ہے ۔ کافر بھی ویساہی گوشت پوشت کا انسان ہے ۔ جیسا کہ مسلمان ہیں ۔ کافر بھی ہمارے ہی جیسا ہاتھ ۔ پاوں ۔ آنکھ ۔ کان وغیرہ رکھتا ہے اور ہم بھی رکھتے ہیں ۔ وہ بھی سانس لیتا ہے اور ہم بھی ۔ وہ بھی کھاتا پیتا کھاتا ہے اور ہم بھی کھانا پینا کرتے ہیں ۔ اس کی بھی وہی ضروریات زندگی ہے جو ہماری ہے ۔ اس کا بچہ بھی ویساہی پیدا ہوتا ہے جیسا کہ ہمارا ۔ مگر کیا فرق ہے ناظرین ذرا ٹھہر کر سوچئے گا ضرور کیوں کہ یہ بہت سیریس میٹر ہے ۔ ؟
پھر اس کا درجہ کم اور ہمارا درجہ اونچا آخر ایسا کیوں ہے ۔ ہمیں کیوں جنت ملے گی اور انہیں نہیں ملے گی ۔
0 Comments