جس طرح ایک ماں کو بچے کی پیدائش کے لیئے درد وَ کرب کے مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے اسی طرح ایک نئی شخصیت کو جنم دینے کے لیئے انسان کو تکالیف ضرور اُٹھانی پڑتی ہے ۔

جس طرح ایک دن کو اپنی روشنی پوری شدت کے ساتھ بکھیرنے کے لیئے شدید گرمی اور حدّت برداشت کرنی پڑتی ہے ۔ بلکل اسی طرح محبت بھی دُکھ اور درد کے بغیر تکمیل کو نہیں پہنچ سکتی ہے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *