محترمہ فاطمہ جناح 31جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئی ۔
آپ اپنے بھائی قائد اعظم محمّد علی جناح کے ساتھ ساتھ ہمیشہ رہا کرتی تھی ۔ تمام آفیشل دوروں میں اپ اپنے بھائی کے ساتھ ہوا کرتی تھی ۔ انہوں نے آزادی تحریک میں اپنے بھائی کے شانہ با شانہ رہی ۔ قائد کے موت تک قائد کے ساتھ رہی ۔ قائد اکثر بیشتر اپنے مختلف سیاسی و انتظامی معاملے میں اپنے بہن سے مشورة کیا کرتے تھیں ۔
قائد اعظم کے انتقال کے بعد محترمہ فاطمہ جناح عملی طور پر سیاست سے کنارة کشی اختیار کر چکی تھی مگر جب وطن عزیز میں جمہوریت کے بجائے آمریت انے لگی تو لوگوں کی پُر زور اسرار پر آپ ایک مرتبہ پھر سیاسی و حکومتی معاملات کو صحیح کر نے کے لیئے 1964 میں عملی سیاست میں آگئی میں
ان کو ہم سے بچھرے 53 برس گزر گئے ہیں ۔ آپ کا انتقال 9 جولئی 1967 میں ہو ۔ اپ کا جست خاکی کو قائد کے پہلو میں دفن کر دیا گیا ۔ قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان تک پاکستان کے لیئے اپنے بھائی کے ساتھ ساتھ رہی ۔
0 Comments