معاشر ے کی فلاح و بہبود کے لیئے ملک میں بیک وقت غیر سیاسی طور پر شُماریات کا ہونا کروانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ سماجی بہبود میں علم و تحقیق کے زریعے افراد ، ہر گروة ، اور ہر قسم کے جماعتوں سے مُتعلق مکمل معالومات حاصل کر کے ۔ سب سے پہلے اس کا شُماریاتی طریقے تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ پھر نتایئج اخذ کیئے جاتے ہیں اور اسی کی روشنی میں رپورٹ طیار کی جاتی ہے ۔ شُماریات کی مدد سے اس بات کی کوشش کی جاتی ہے ۔ یہکہ معالومات صحیح اور مُستند ہوں ۔ سماجی بہبود کی تحقیق بغیر صحیح ، صحیح شُماریات کے نا مُکمل سمجھی جاتی ہے ۔ موجودة سائینسی دور میں شماریات کا استعمال بہت وسیع ہوگیا ہے ۔ اس کے پیش نظر سماجی بہبود کے طالب علم کے لیئے شُماریات کا مُطالعہ نہایت ہی لازمی سمجھا جاتا ہے ۔ معاشر ے کی فلاح و بہبود کے لیئے ۔
کسی علاقے کو اگر آپ ترقی دینا چاہتے ہیں ۔تو سب سے پہلے اپ کو معلوم کرنا پرے گا کہ وہاں کی کتنی ابادی ہے ۔ اور پھر یہ معالوم کرنا پڑے گا کہ اس آبادی کی بنیادی ضرورتیں کیا کیا ہیں تب جا کر اپ کوئی سماجی بہبود کا کام شروع کر سکتے ہیں ۔پھر اپ کو اپ کے کام میں کامیابی اور ترقی ہوگی ورنہ پیسہ ، اِنرجی اور وقت کا ضایع ہوگا ۔ اگر آپ عوامی مُفاد میں کام کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اپ کو یہ سب ضایع ہونے کا ُکھ ہوگا ۔
اور اگر آپ سیاست دانوں ہیں تو آپ ولّے ولّے
0 Comments