زندی میں جو بھی تبدیلی تمہارے راستے میں آئے ۔ اس کے استقبال کے لیئے تیار رہو ۔ اس کی مزاہمت مت کرو بلکہ زندگی کو اس بات کا موقع دو کہ تم میں سے گزر کر اپنا راستہ بنا سکے ۔ اس بات کی فکر نہ کرو کہ زندگی میں نشیب و فراز آرہے ہیں ۔
تمہیں کیا پتہ کہ آنے والا وقت یا آنے والی تبدیلی تمہارے حق میں بہتر ہے یا موجودہ حالت بہتر ہے ؟تم کچھ نہیں جانتے ۔ بس صبر اور استقامت کے ساتھ انتظار کرو ۔ اور اللّٰہ پاک سے حُسن زن رکھو Changing is a part of Life . welcome every thing .
0 Comments