پاکستان کے علاوہ ایشاء کے ان ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں : ۔

تاجکستان بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

پاکستان میں زلزلے کی شدت 6. 4 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اور اس کی گہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایدھی حکام کے مطابق پنجاب کے لاہور اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

Categories: زلزلہ

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *