الا یہ کہ سودا اختیار والا ہو ۔ اور سودا واپس کرنے کے اندیشے کے پیش نظر جلدی سے الگ ہو جانا جائز نہیں ہے ۔ یہاں تک کہ وة اپنی جگہ سے جُداہو جائیں

اگر سودا کرنے والوں میں سے کسی ایک نے اپنے لیئے شرط لگا لی تو اسکا خیار جُدائی کے بعد بھی باقی رہے گا ۔اور جب تک کہ خیار کی مُقرّرة مُدّت ختم نہ ہو جائے ۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ خریدار اور فروخت کُنندة میں سے جب ایک ، دوسرے سے کہے کہ بیع کے نفاز کو اختیار کرلو یا اور یا اسے فسخ یا منسوخ یا ختم ، کرو ۔ تو گویا پارٹی نے ان دو شرط میں سے کسی ایک شرط کو قبول کرلیا یا اختیار کرلیا یا منظور کرلیا تو بیع مکمل ہو گی ۔ خواة دونوں پارٹی ایک دوسرے سے جُدا ہوں یا نہ ہوں اگریمنٹ ہو جانے کے بعد آپ کا قانونی حق محفوظ ہو گیا ، بشرطے کہ یہ سب کُچھ تحریری ہو۔ اپ کے اور دوسری پارٹی کے دستخت کے ساتھ۔

وما الینا الالبلاغ


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *