نمبر : 1 ۔ عدالتی فرمان ۔اگر اس کے خلاف کوئی دوسرا فرمان نہ ہو ۔ جب تک کہ بڑے کورٹ کا فرمان چھوٹے کورٹ کے فرمان کو ختم نہ کر دے ۔

نمبر : 2 ۔ ستاویز سے مراد کوئی مواد ہے جو کسی شے پر بزریعیہ حروف اعداد یا علامات یا ان میں سے ایک سے زائد زرائع سے جن کا اس مواد کو قلم بند کرنے کی غرض کے لیے استعمال میں لانا مقصود ہو ۔ یا جو استعمال میں لائے جا سکتے ہوں ۔ ظاہر کیا جائے یا بیان کیا جائے ۔

نمبر 3 . تحریر ایک دستاویز ہے ۔ خواہ کہیں پر لکھیں ہوئے ہوں ۔۔

نمبر4 ۔ چھپے ہوئے الفاظ : ۔ مثلاً ۔ پتھر پر لکھے ہوئے ہوں ۔ یا عکس تصویری الفاظ ہوں ۔ نقشہ یا میپ یا خاکہ ۔ یہ بھی ایک دستاویز ہے ۔ کتبہ لوح ۔ یا تصویر بھی ایک دستاویز ہے ۔

یہ سب دستاویزی شہادت میں شامل ہیں ۔

نمبر 5 ہر قسم کے بیانات یا شہادت جو عدالت کی اجازت سے ضبط تحریر ہو ۔

نمبر 6 : ۔گواہوں کے سامنے قلم بند کیا گیا ہو ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *