- حسد کینے اور بغض کو کہتے ہیں۔ پوشیدہ دشمنی۔
- حسد کرنے والے پر اللہ کے رحمت کا نزول رؔک جاتا ہے۔
- حاسد کے اندر سے خیر ختم ہو نی شروع ہو جاتی ہے۔
- حسد ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا نام ہے
- یر پیشے میں حسد ہے۔ حسد ایمان کو زخمی کر دینے کا کام ہے ۔
- حسد ۔اگلے کے پاس سے نعمت چھین جانے کی خوہش کا نام ہے۔
- حسد اللہ سے بغض رکھنے کا نام اور کام ہے۔
Categories: Envy
0 Comments