انسانی سماجی زندگی میں ، جماعت سے مُراد کسی ایسی نسل ، آبادی کے ایسے طبو قے کو کہتے ہیں ۔ جو کسی ایک جگہ رہنے کی وجہ سے وة ابادی کی ضروریات مُشترک ہوں ۔ ایک جیسے مسائل سے دو چار ہوں اور ان کے تمام مجموعی مفادات بھی ایک جیسے ہوں ۔اور یہ ان کی زندگی کا احاطہ کرلے ۔ یہ افراد کا ایک ایسا گروة ۔ ہوتا ہے ۔ جو کسی مخصوص علاقے میں رہائش پزیر ہو ں ۔ اور ان میں جماعت کا شعور بھی پایا جاتا ہو ۔

ان خصوصیات کے ساتھ ساتھ جماعت کا طرز زندی بھی تقریباً ایک جیسا ہو ۔ اور ہر جماعت کی اپنی ایک معاشرتی تنظیم اور پہنچان ہوتی ہے ۔

Categories: Community

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *