• ۔ : ابو داود : اسناد صحیح ۔ نمبر : 282
  • صحیح اِبن خزیمہ ۔ جلد سوم ۔ باب نمبر 316 ۔ حدیث نمبر : 2912 
  • Page No. 621

چار (قسم کے جانور ایسے ) ہیں جن کی قُربانی جائز نہیں

ایسا کانا جانور جس کا کانا پن صاف واضع ہو ۔

ایسا مریض جانور جس کا مرض واضع ہو ۔

ایسا لنگڑا جانور جس کی چال کا لنگڑا پن واضع ہو ۔

ایسا لاغراور کمزور جانور کہ جس کی ہڈیوں میں ( کمزوری کی بنا پر ) گودا نہ ہو ۔

حضرت برا رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ” اور مُجھے کان اور سینگ میں عیب بھی پسند نہیں ۔ عبید نے کہا ” جو جانور تُجھے پسند نہ ہو اس کو چھوڑ دے ، اور دوسر ے پر اُس کو حرام نہ قرار دے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *