عدالت کی توہین کرنا ۔جان بوجھ کر یا انجانے میں ۔ ارادی طور پر یا غیر ارادی طور پر ۔ عدالت کی عزّت کا لحاظ نہ رکھنا ۔ عدالتی کاروائی میں مُداخلت کرنا ، کسی بھی طرح سے ۔ عدالتی حکوم کی خلاف ورزی ۔ عدالت کی بات کو نہیں مانّا ۔زیز سماعت مقدمیے کو کسی بھی طرح سے ، کسی بھی عمل سے متاثر کرنا ۔ عدالت کی عائد کردة پابندی کو توڑنا ۔
زیر سماعت مقدمے کے گواہان کا نام یا پتہ یا اس کی تصویر کسی کو کسی بھی طرح نہیں بتایا یا دیکھایا جا سکتا ہے ۔
جج ۔ وکیل ۔ مُدعالیہ ۔ کوئی گواة یا کو ئی اور سماعت کے دوران کہیں کوئی انٹرویو وغیرة نہیں دے سکتا ہے ۔زیر سمعات کیس کے مطالق ۔ اور نہ ہی کوئی اپنی رائے دے سکتا ہے ۔ کیس کے فریقین کسی کو انٹر ویو نہیں دے سکتا ہے اور نہ ہی کوئی وعدة کر سکتا ہے کیس کے مطالق انٹرویو دینے کا ۔
توہین عدالت کے قانون کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عدالتی کاروائی کو ہر قسم کی شکوک و شبہات سے پاک اور جانبداری جیسے عوامل سے بچانا ہے اور ہر قسم کی بیرونی عوامل سے اندرونی عوامل کو محفوظ رکھا جا سکے ، اور ہر طرح کی اثر و اُسوخ سے ۔ اور اثرات سے ۔ اور مداخلت سے بچایا جا سکے ۔ ہاں اگر عدالت اجازت دے تو ٹھیک ہے ۔ ۔ اور اس طرح یہ مختلف قوائید و ضوابط کا مجموعہ بنتا ہے ۔ یہ میری رائے ہے ۔
0 Comments