بچوں کو صحابہ کی زندگی کے بارے میں ضرور فکر مند رہیں
- ماں اورباپ
- دادا اور دادی نانا اورنانی
- گھر کے افراد
- اسکول کا نصاب
- استادوں کا طریقہ تعلیم و تدریس ا سکول کے دوستوں کا اور محلے کے اور پروس ا کے دوستوں کا کردار
- ٹلیویژن اور سوشل مڈیا کا کردار
- اور سب سے بڑھ کر یہ ٹچ سسٹم فون کا کردار
اسکے بعد اب اپ کیا کریں مندرجہ بالا شخصیات اور دیگر چیزوں کا ازسرے نو جایزہ لینا شروع کردیں
- جو خوبی اپ دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ خوبی خود میں پیدا کرنے کی کوشش شروع کردیں
- اپنی امدنی اپنی کمای،اپنی رزق پر دھیان دیں غور کریں
- اپنی حلال کی کمای پر صبر اور شکر کے ساتھ قیم رہیں
- اللہ کریم کی عبادت کریں
- اور رسلﷺ کی عطاعت کریں صحابہ کے طریقے سے
خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی پڑھایان سیرت رسولﷺ
- بچوں کو صحابہ کی زندگی کے بارے میں ضرور فکر مند رہیں
- ور پڑھایں اپنے اور اپنے نچوں کے زندگی میں علم کادیا جلاے رکھنا
- علم
- سے دوستی زندگی میں روشنی لاتی ہے
- جاری ہے
0 Comments