بچوں کی بہترین تربیت بچہ جب پیدا ہو تو اسکے زبان کو کھجور مسل کر چٹاو یعنی تہنیک کرنا بچے کا کوی اچھا سا نام رکھیں بچے کا عقیقہ ۷ د

  • ۱ تہنیک کرنا

دو سال تک مان کا دودھ بچے کو پینے دین، لینے دیں۔ چھ 6 سال کی عمر تک بچوں کو بھر پور تعلیم اور تربیت دیں

اولاد اللہ ربّ العزت کا نہایت ہی قیمتی انعام ہے، جسے ربّ تعالیٰ نے دنیاوی زندگی میں رونق بیان کیا ہے، لیکن یہ رونق وبہار اور آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث اس وقت ہیں جب اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے بچپن ہی سے ان کی صحیح نشودونما، دینی واخلاقی تربیت کی جائے اور انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے۔ اس لیے فلاح انسانیت کے مذہب اسلام میں جہاں والدین کے حقوق کو بیان کیا گیا ہے اور اولاد کو والدین کی فرمانبرداری کی ترغیب دی گئی ہے ، وہاں والدین کو اولاد کی بہترین تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ ضروری ہے کہ ماں باپ اولاد سے یکساں محبت کرتے ہوئے ان کے حقوق کی ادائیگی اچھے طریقے سے کریں۔

Categories: Children

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *