ایک شخص نے کہا یا رسول اللّہ ﷺ میرے بعض رشتہ دار ایسے ہیں کہ میں ان سے تعلق جوڑتا ہوں لیکن وة مجھ سے تعلق توڑتے ہیں ۔ میں ان کے ساتھ نیکی کرتا ہوں لیکن وة میرے ساتھ برائی کرتے ہیں ۔ میں ان کے ساتھ تحمل و برد باری سے پیش اتا ہوں لیکن وة میرے ساتھ جہالت امیز سلوک کرتے ہیں ۔

آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ۔

اگر تو تم ایسا ہی کرتے ہو جیسا کہہ رہے تو گویا کہ تم ان لوگوں کو گرم ریت کھیلا رہے ہو ۔ یعنی تمہارے حُسن سلوک کے جواب میں ان کی بد سلوکی ان کے لیئے وبال بن جائے گی ۔ اور جب تک تم اسی طرح کرتے رہو گے اللّہ کی طرف سے تمہارے لیئے ان لوگوں کی شر سے بچاو کے لیئے ایک مدد گار مقرّ رہے گا ۔

صحیح مسلم 6689

بُرے سلوک کا حُسن سلوک سے جواب ! ۔

برے سلوک کا حسسن سسلوک سے جواب! ۔

اج گھروں میں لڑائی جھگڑے بے سکونی ، ناروا اور منفی مقابلہ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے لیئے ایک سے برھ کر ایک سوال و جواب سلسلہ ۔

Categories: Hadith

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *