کبھی کبھی انسان جو چاہ رہا ہوتا ہے ویسا اس لیے بھی نہیں ہوتا کہ ممکن ہے جب اس کو اپنی من پسند چیز مل جائے تو وہ دنیا میں گم ہوجائے اور اللّٰہ سے بھی دور ہوجائے ۔ جیسے قارون کو مال ملا ۔ تو اس نے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے کے بجائے تکبُر کا مظاہرہ کیا ۔ اور تعمت اس کے لیے زوال بن گئی ۔

انسان کو لگتا ہے فلاں چیز میرے لیے نعمت ہوگی لیکن کبھی وہی نعمت زہمت بن جاتی ہے ۔ چاہے اسے کتنی ہی اچھی کیوں نہ لگتی ہو ۔ اس لیے ہمیشہ یہی سوچنا چاہیے کہ اللّٰہ میرے ساتھ ہے ۔ وہ میرے لیے ہر معاملے میں آسانی پیدا کریگا ۔ اللّٰہ اکیلا ہی سب کے لیے کافی ہے ۔وہ کسی کو نہیں چھوڑتا وہ کچھ نہیں بھولتا ۔۔۔۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *