جس کے پاس کسی کی امانت ہو اُسے چاہیئے کہ اس کی امانت ادا کرے ۔ قرض ادا کیا جائے ۔ دعدھ کے لیئے ہدیہ لی ہوئی اونٹنی دودھ سے استفادہ کے بعد واپس لوٹائی جائے ۔ اور ضامن ضمانت کا ذمہ دار ہے ۔

انسانوں کے مال و جائداد ، ملکیت کے تحفظ کی یقینی ۔ غیر مشروط ضمانت کی فراہمی کے ساتھ ۔ انسانی حقوق کے اہم رکن حق ملکیت کا اعلان کیا گیا ۔ جسے انسانی حقوق میں بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔

امانت ، قرض ، اور عاریت کی ادائیگی کی واضع تعلیمات دے کر رسالت مآب ﷺ نے حق ملکیت کی اہمیت کی وضاحت ۔ اس کے تحفظ اور واپسی کو یقینی بنانے کے لیئے مزید ارشاد فرمایا : ۔

ضامن ضمانت کا ذمہ دار ہے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *