خوش نصیب قوموں کو ریاستی آزادی ملا کر تی ہیں ۔

پابندی کے ساتھ آزادی کو زندگی ملتی ہے ۔

جو قومیں اس پابندی کو بر قرار رکھ تی ہیں وہ اپنی آزادی کو قائم رکھ تی ہیں ۔

اپنے آزادی کو برقرار رکھنے کا بہت آسان طریقہ ہے ۔ دوسروں کی آزادی کو مت چھینو ۔

جیو اور جینے دو ۔ جہاں سے دوسروں کی آزادی شروع ہو تی ہے وہاں پر ہماری آزاد ی ختم ہوتی ہے ۔ یہ ہے بنیادی فارمولا ۔ آزاد منش انسانوں کی تخت نشان آزادی کا یا تختہ نشاں آزادی کی ۔

آزادی کو ضرور منائے مگر شکر کے ساتھ ۔ کیوں کہ ہر قسم کی آزادی اللّٰہ کی دی ہوئی عظیم نعمت ہوتی ہے اس کی قدر کریں ۔ اور اپنا فرض ادا کرٰیں ۔ انشاء اللّٰہ تعلیٰ ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *