یقین کیجئے کہ ایمان اور یقین کامل اور محنت کرتے رہیں اسر اس پر عمل پیرہن رہیں ۔ عمل صالح کو اگر انسان اپنی زندگی میں اپنا لے تو پہاڑ جیسی مصیبتوں کو بھی وة ایک لخت عبور کر سکتا ہے ۔ اس طرح کامیابی اس کی مقدّر بن جاتی ہے

انسانی عزم انسان کو مصیبتوں سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اور حوصلہ عطا کرتا ہے ۔

ائے جذبہ دل گر تو چاہے ہر چیز مقابل آجائے ۔ منزل کو دو گام چلے اور سامنے منزل آ جائے ۔

انسان اخلاص وَ اخلاق اور دیانت داری اور ہُنر مندی اور حکمت اور محنت اور صبر کے ساتھ علم و فن حاصل کرے اور موجود ہ دور کا علم بھی حاصل کرے اور حال میں حالات کے اعتبار سے خوب محنت و مشقت کریں پھر اللّٰہ مالک پر بھروسہ کرتے ہوئے اللّٰہ سے دعا کریں تو اس کو اللّٰہ ضرور کامیابی عطا فرمائے گا اور ہر قسم کی دُکھ درد و پریشانی سے اللّٰہ اس کو ہم کو محفوظ رکھے گا ۔ آمین یا ربُ العالمین ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *