اللّٰہ تعلی کے بارے میں صرف علم کے ساتھ بات کریں ۔ ورنہ خاموش رمیں عافیت اسی میں ہے ؎۔
صرف ایک اللّٰہ تعلی کی عبادت کریں ۔ صرف اللّٰہ تعلی سے ڈرو ۔ صرف اللّٰہ تعلی سے مدد مانگو۔ حاجت روائی اور مشکل کشائی کے لیئے دعا صرف اللّٰہ تعلی سے کرو ۔
اللّٰہ پروردگار عالم کو ہی صرف پکارو ۔
نزر نیاز اور منّت صرف اللّٰہ تعلی کے لیئے ماننا اور کسی کے لیئے نہیں۔ صرف اللّٰہ تعلی پر توکل اور بھروسہ کرو اور کسی پر نہیں ۔ کیوں کہ سب کچھ دینے والا ایک تنہا اللّٰہ ہے ۔
صرف رب کائنات کے لیئے ہر قسم کا رضاء اور خوشنودی حاصل کرو ۔ اس کے علاوة کوئی نہیں ہے ۔
اللّٰہ تعلی سے اُمید رکھے ۔ اللّٰہ تعلی سے حقیقی محبت کریں ۔ اللّٰہ تعلی سے حیا کریں ۔ اللّٰہ تعلی کو ہر وقت یاد رکھیں ۔ اللّٰہ تعلی کے مقابلے میں کسی کی اطاعت نہ کریں ۔
نماز کی پابندی کریں ۔ اور ویسے نماز پڑھیں ، جیسے نبی ﷺ نے پڑھ کر دیکھایا ۔ سنّت و حدیث کے مطابق ۔
زکوٰة ادا کریں ۔ اگر صاحب نصاب ہیں ۔
رمضان کے روزے رکھیں ۔ اگر صحت مند ہیں ۔
بیت اللّٰہ شریف کا حج ادا کریں ۔ اگر صاحب حیثیت اور صحت مند ہیں ۔
اللّٰہ تعلی کی نافرمانی سے بچے ۔ اور ہر قسم کی شرک سے بچیں ۔
کفر اختیار کرنے سے بچیں ۔ اور اللّٰہ تعلی سے ہر وقت توبہ استغفار کر تے رہیں ۔
تو ہماری زندگی آسان ہو جائے گی ۔ انشاء اللّٰہ تعلیٰ
طاغوط کی اطاعت سے بچے ۔ شیطان کی اطاعت دراصل اس کی عبادت ہے ، اس سے بچے ۔
0 Comments