اقوام متحدة کے منشور اور انسانی حقوق کی اصل حقیقت اور اس کی آئینی اور عملی حیثیت کیا ہے ؟

اقوام متحدة کی اپنے جاری کردة منشور ، انسانی حقوق کی عملی سطح پر عدم نفاز کی صورت میں اس کی بے بسی اور بے چارگی کا حال خود اقوام اتحدة کے کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کی روشنی میں ملاخطہ کیجئے :۔

کمیشن براے انسانی حقوق نے منشور کے نفاز سے متعلق ایک قرار داد منظور کی جس میں اس امر کی صراحت کر دی گئی کہ ! :۔

کمیشن یہ تسلیم کرتا ہے کہ انسانی حقوق سے متعلق شکایات کے معاملہ میں وة کسی قسم کی کاروائی کا اختیار نہیں رکھتا ہے ۔

اور اقوام متحدة کے تحت ریاستیں جنہیں منشور انسانی حقوق کے نفاز کا پابند کیا گیا ہے ۔ اگر وة اس کو نافز نہیں کرتے اور ان کے یہاں کھُلے عام انسانی حقوق کی پامالی ہوتی ہے ۔ اور انسانی حقوق تو کُجا انسانیت کی بھی دھجییاں اُڑتی نظر آتی ہیں ۔ تو یہ اقوام متحدة جس نے حقوق انسانی کا عالمی نام نہاد منشور جاری کیا ہے ۔ یہ قانونی حق رکھتا ہے کہ کسی ملک میں اس کے عدم نفاز کی صورت میں قانونی چارة جوئی کر سکے یا قانونی طور پر ریاستیں اور اقوام متحدة کے رکن ممالک انسانی حقوق اور آزادیاں دینے کے پابند ہیں ؟


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *