9 points

Pakistan Prime Minister Imran Khan Proves Legitimacy of his Government

عدالتیں اور نیب میرے ماتحد نہیں ہیں ۔ عمران خان۔۔۔

جب تک عدالتیں خودمختار نہیں ہونگی ملک میں انصاف رائج نہیں ہوگا ۔ اس کا علاج کیا ہے؟؟

علالتوں میں اضافہ کیا جائے۔۔۔

تب تک یہ معاشرہ سُدھر نہیں سکتا۔جب تک اصل مجرموں کو سزا نہیں ہو تی۔ جب تک مجرموں کے دلوں میں قانون کا خوف نہیں بیٹھے گا تب تک یہ معاشرہ صحیح نہیں ہوسکتا ۔۔

ان سارے جرائم کا مقدمہ کہاں جاتا ہے یقیناً عدالتوں میں جاتا ہے ؟

ہمارے ملک میں ہر قسم کی کرپشن عام ہے ۔ دو نمبری کام کرنے والوں کو اقلمند سمجھا جاتا ہے ۔ ہر قسم کی لوٹ مار ۔چوڑی ۔ ڈاکہ فریب ۔ ڈھوکہ دہی ۔ ہر قسم کی بدمعاشی ۔ ہر چیز میں ملاوٹ ۔ قبضہ مافیہ آزادہے ۔ ہر چیز پر قبضہ ۔کاروباری منڈیوں پر قبضہ ۔ اسکول ، کالج ۔ یونیورسٹی پر قبضہ ۔تمام تعلیمی اداروں پر قبضہ ۔ سیاست کے ایوانوں پر قبضہ ۔ملک میں جتنے ادارے ہیں ان پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔ہر چیز کو اغوہ کیا ہو ہے ۔ غرض یہ ہے کہ ہر قسم کی سماجی کرائم ۔ ملکی جرائم اور معاشی لوٹیروں کی لوٹ مار کا کیس یہ سب جاتا ہے عدالت میں ۔ اور وہ مجرمان عدالت سے باعزت بڑی ہوجاتے ہیں ۔

جب تک ہماری عدالتیں خودمختار نہیں ہونگی انصاف اور قانون کی حکمرانی قائم نہیں ہوگا ۔۔ اور یہ مجرمان ملک میں آزادی سے جرم کرتے رہے گے۔

ملک بھر میں مزید 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کی جایں مگر اب تک قائم نہیں ہوئی یہ کس کی کوتاہی ہے ؟

جولائی 2020 میں سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد صاحب نے یہ فیصلہ جاری کیا تھا کہ ملک بھر میں مزید 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کی جایں ۔۔تاکہ فیصلے جلدی ہوں ۔

حکومت نے اب تک 30 نئے عدالتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا ۔مگر اس پر بھی اب عمل درامد نہیں ہوسکا ۔۔ ۔ التوا کا شکار ہے ۔ اس کا ذمہ دار کون ہے

تو حکومت نے ان 120 نئی عدالتوں کو کیوں نہیں بنایا ؟؟

معاشرہ امیروں اور طاقتوروں کی عزت کرتی ہے

لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ۔ کیسے آیا؟ انہوں نے یہ پیسہ کس طریقے سے کمایا ؟


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *