ایک : ۔ معدے کی تیزابیت کا اصل سبب = الٹا سیدھا کھانا نہیں بلکہ بے چینی ہے ۔
دو : ۔ بلڈ پریشر کی وجہ = کھانے میں نمک کی زیادتی صرف نہیں ہے وجہ بلکہ احساسات و جذبات کا بے قابو ہونا بھی ایک وجہ ہے ۔
تین : ۔ کولیسٹول کی زیادتی کا اصل سبب محض آکسیجن کی کمی نہیں وجہ ہے بلکہ انسانی سستی بھی ایک بڑی وجہ ہے ۔
چار : ۔ سینے سے جڑے مختلف مسائل اور بیماری کا سبب صرف آکسیجن کی کمی ہی نہیں ہے بلکہ شدّت غم بھی اس کی بڑی وجہ ہے ۔
پانچ : ۔ شوگر کی بیماری کی وجہ صرف جسم میں گلوکوز کی زیادتی نہیں ہے بلکہ انآ پرستی اور اپنے موقف پر بے جا شدّت کے ساتھ ڈٹے رہنا بھی ہے ۔
چھ :۔ جگر کی بیماریوں کا سبب محض خون کی کمی یا بیشی ہی نہیں ہے ۔ بلکہ اطمنان اور سکون کا فقدان بھی ایک بڑی وجہ ہے ۔
یہ بیماریاں جن اسباب سے پیدا ہوتی ہیں اس کا تناسب کچھ یوں ہے
اس میں 50 فیصد روحانی اسباب ہے اور 25 فیصد نفسیاتی اسباب ہے ۔ اور 15 فیصد معاشرتی اسباب ہے ۔اور 10 فیصد ملی جلی کیفیت اس بیماری کا سبب ہے ۔
اس لیئے اگر ہم صحت مند زندگی کے خواہاں هیں ۔ تو اپنے دل و دماغ کی حفاظت کریں ۔
کینہ اور حسد اور جلن اور بغز اور غیبت چغلی اور نفرت ۔ غصہ تکبر ۔ انتہا پسندی ۔ سستی اور کاہلی اور گالم گلوچ اور بدتمیزی اور دوسروں کی تحقیر و تزلیل کرنا چھوڑیں اور ہر وقت کے شکوے وَ شکایت سے گریز کریں اور در گزر سے کام لیں ۔ اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں ۔ اور پورے یقین کے ساتھ اللّٰہ کا ذکر کریں ۔ جو بھی عبادت کریں پورے خشوع و خضوع کے ساتھ کریں اور اوّل وقت پر نماز ادا کریں ۔ آمین ۔ اور ہمیشہ با وضو رہنے کی کوشش کریں ۔ لوگوں کے ساتھ حسن ظن رکھیں ۔ خواہیشات نفسانی کو خود پر نہ حاوی ہونے دیں ۔ اور نہ ہی غالب ہونے دیں ۔ ہمیشہ صدقہ و خیرات کرتے رہیں ۔ اور فرمانے باری تعالیٰ کو کبھی نہ بھولیں یقیناً یاد الہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے ۔ اور ہمارے نبی محمد ﷺ کے اس فرمان کو ہمیشہ یاد رکھیں : ۔
اپنے بیماروں کا علاج صدقہ سے کریئے ان شاء اللّٰہ تعا لیٰ ۔
اللّہ پاک ہمیں اچھی بات سننے اور سمجھنے والا بنائے ۔ آمین یا ربُ العالمین ۔
ا
0 Comments