آئین پاکستان کا یباچہ ملاحظہ فرمائیے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کا تعارفی دیباچہ:۔

حصہ اول: تعارفی

  1. مملکت اور اس کی حدود
  2. اسلام مملکت کا دین ہوگا 2 -اے. مقاصد قرار داد کا مندرجاتی حصہ ہونا ہے آرٹیکل نمبر 3-6. استحصال کا خاتمہ، ریاست سے وفاداری اور غداری کی سزا آرٹیکل نمبر 6 میں درج ہے۔

حصہ دوم: بنیادی حقوق اور پالیسی کے اصول۔

باب 1: بنیادی حقوق کے آرٹیکل نمبر 8 سے آرٹیکل نمبر 28 تک کو ملاحظہ فرا سکتے ہیں۔

. حقوق بشمول شخصی آزادی، قانونی تحفظ، گرفتاری اور حراست کی صورت میں عدالتوں سے رجوع اور ضمانتیں، نقل و حرکت کی آزادی، اجتماعات کرنے کی آزادی، تنظیم سازی کی آزادی ، کاروبار کرنے کی آزادی، اظہار رائے کی آزادی، مذہب اور جائیداد کے حقوق۔

باب 2: پالیسی کے اصول جس کو آپ آئین کے آرٹیکل نمبر 29 سے آرٹیکل نمبر 40 تک ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

29-40. اسلامی طریقہ زندگی کا فروغ، قومی زندگی میں خواتین کی مکمل شرکت کی آزادی، خاندان کا تحفظ، اقلیتوں کے حقوق، اور سماجی انصاف کا فروغ۔

حصہ سوم: پاکستان کا وفاق آرٹیکل نمبر 41 سے آرٹیکل نمبر 49 تک کو ملاحظہ فرمائیے۔

باب 1: صدر پاکستان

صدر پاکستان کے انتخاب، اہلیت، اور اختیارات۔

باب 2: مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) آرٹیکل نمبر 50 سے آرٹیکل نمبر 89 تک کو ملاحظہ فرمائیے۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی، ان کے اختیارات، افعال اور قانون سازی کے طریقے۔

حصہ چہارم: صوبے کے اختیارات آرٹیکل نمبر 101 سے 105 تک کو ملاحظہ فرمائیے۔

باب 1: گورنر

صوبوں کے گورنرز کی تقرری، اختیارات، اور افعال۔

باب 2: صوبائی اسمبلیاں

صوبائی اسمبلیوں کی تشکیل، اختیارات، اور افعال کو جاننے کے لیے آرٹیکل نمبر 106 سے 112 تک کو ملاحظہ فرمائیے۔

حصہ پنجم یعنی پانچ: وفاق اور صوبوں کے درمیان تعلقات۔

باب 1: قانون سازی کے اختیارات کی تقسیم۔

وفاق اور صوبوں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کو جاننے کے لیے آرٹیکل نمبر 141 سے لیکر 144 تک کو ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

باب 2: انتظامی تعلقات

وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی آرٹیکل نمبر 145 سے لیکر 152 تک آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

حصہ ششم یعنی حصہ نمبر چھ: مالیات، جائیداد، معاہدے، اور مقدمات

باب 1: مالیات

وفاق اور صوبوں کے درمیان آمدنی کی تقسیم، اور دیگر مالی معاملات کے لیے آرٹیکل نمبر 160 سے 165 تک ملاحظہ فرمائیے۔

باب 2: قرضہ جات اور آڈٹ کے معاملات:۔

حکومتی پاکستان قرضہ جات اور عوامی کھاتوں کی جانچ پڑتال کرنے کا آئینی اختیار آرٹیکل نمبر 166 سے لیکر 171 تک ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

حصہ ہفتم یعنی حصہ نمبر سات : کیا کہتا ہے عدلیہ اور اس کے اختیارات وغیرہ کے بارے میں۔

باب 1: عدالتیں

سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، اور فیڈرل شریعت کورٹ کی ساخت و اختیارات اور افعال آرٹیکل نمبر 175 سے لیکر 212 تک ملاحظہ فرمائیے۔

حصہ ہشتم یعنی حصہ نمبر آٹھ : ملک میں انتخابات کروانا۔

الیکشن کمیشن کا قیام اور افعال، اور انتخابات کا انعقاد آرٹیکل نمبر 213 سے لیکر آرٹیکل نمبر 226 تک کو ملاحظہ فرمائیے۔

حصہ نہم: اسلامی قانونی دفعات

تمام قوانین کا اسلامی مطابقت، اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام، اور اسلامی تحقیقاتی ادارے آرٹیکل نمبر 227 سے لیکر آرٹیکل نمبر 231 تک کو سماعت فرمائیے۔

حصہ دہم: ہنگامی دفعات کا انعقاد:۔

ہنگامی حالت کے اعلان کے لئے دفعات اور ان کے نتائج آرٹیکل نمبر 232 سے 237 تک کو ملاحظہ فرمائیے۔

حصہ یازدہم یعنی نمبر گیارہ 11: آئین پاکستان میں سے مختلف آرٹیکلز کی ترامیم

آرٹیکل نمبر 238 اور 239 کے تحت آئین پاکستان کے آرٹیکلز میں ترامیم کا طریقہ کار کیا اور کیسے ہونا چہیے۔

حصہ دوازدہم یعنی حصہ نمبر بارہ 12: ملک میں متفرق اور مختلف قانونی دفعات:۔

سول سروس، مسلح افواج، قومی زبان، اور دیگر متفرق دفعات آرٹیکل نمبر 240 سے لیکر 280 تک ملاحظہ فرمائیے۔

شیڈیولز یا اسکیجول:۔

پہلی شیڈیول: آرٹیکل نمبر 8(1) اور 8(2) کے نفاذ سے مستثنیٰ قوانین ہوگا اور دوسری شیڈیول کو ملاحظہ فرمائیے: انتخابی طریقہ کار تیسری شیڈیول: مختلف عہدہ داروں کے حلف چوتھی شیڈیول: وفاق اور صوبوں کے درمیان قانون سازی کے اختیارات کی تقسیم پانچویں شیڈیول: آڈیٹر جنرل کے لئے دفعات چھٹی شیڈیول: الیکشن کمیشن اور ان کے عہدے کی مدت ساتویں شیڈیول میں: منسوخ یا ترامیم شدہ قوانین کی فہرست میں موجود ہے،درج ہے۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *