جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت 

عدل و انصاف اور احسان کی فراہمی قانون سازی کے زریعے:۔ پارلیمنٹ کو ان فرائض و اختیارات سے اگر محروم کر دیا جائے تو پھر پارلیمانی نظام زمین بوس ہو جائے گا۔ ریاست کے دیگر ادارے اور ان کے دائرہ کار ‘اختیارات ‘اخراجات کا تعین پارلیمنٹ ہی طے کرتی ہے Read more…