Parents Rights in Islam والدین کے حقوق اور ادب و احترام
دین اسلام میں والدین کے حقوق
والدین کے حقوق دین اسلام کے مطابق؟ اسلام کے مطابق والدین کے حقوق کیا ہیں؟ والدین کے حقوق میں احترام کے ساتھ پیش آنا شامل ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ اچھا رویہ، اچھا برتاؤ، نیک نیت اور اچھے الفاظ کا استعمال کرنا چاہیے۔ Read more…