انصاف اور قانون ٹکنالوجی کے زریعےقائم ہو سکتا ہے؟ Technology law for peace

کیا ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے ملک میں انصاف اور قانون کا نظام قائم کیا جا سکتا ہے ؟ قانون کا نفاض سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے ؟ کیا اسی میں سب کے لیے بہتری نہیں ہے ؟ یہ ہر خاص و عام کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے Read more…

صدارتی آرڈینینس 2019 کے زریعے ملک میں نئے نئے قانون سازی کا عمل شروع ہو چُکا ہے

چونکہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں 2 \ 3 کی اکثریت نہیں ہے اس لیئے موجودة حکومت نے نئے نئے قانون کو نافز کرنے کے لیئے صدارتی آر ڈی ننس کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے ۔ نمبر :۱ نیب ترمیمی قانونی آرڈینینس مجریہ 2019 ۔ Read more…