ثواب
مرنے کے بعد انسان کو جس چیز کا ثواب پہنچتا ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- “جب انسان فوت ہو جائے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین اعمال کے (وہ منقطع نہیں ہوتے):- صدقہ جاریہ اور ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے اور نیک اولاد {بیٹا Read more…