آئین پاکستان کی اہم خصوصیات

پاکستانی آئین کی اہم خصوصیات کیا کیا ہیں؟ پاکستانی آئین 1973 کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں:۔ 1. جمہوری نظام پاکستانی آئین 1973 ایک جمہوری نظام حکومت فراہم کرتا ہے، جہاں عوام کی نمائندہ اسمبلیاں موجود ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ دو ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ ہے جو قانون سازی Read more…