آئین
امریکی آئین کی پہلی ترمیم
مذہب کی آزادی- اظہارِ رائے کی آزادی – صحافت کی آزادی- پرامن اجتماع کا حق- حکومت سے شکایات کے ازالے کا حق۔ بل آف رائٹس میں شامل کچھ اہم حقوق؟
مذہب کی آزادی- اظہارِ رائے کی آزادی – صحافت کی آزادی- پرامن اجتماع کا حق- حکومت سے شکایات کے ازالے کا حق۔ بل آف رائٹس میں شامل کچھ اہم حقوق؟
امریکہ لینڈ آف لاء اور لینڈ آف آپرچونٹی کا ملک ہے، یہاں لوگ تعلیم، تجارت، میڈیکلز اور انسانی حقوق کو انجوئے کرتے ہیں۔
امریکہ کی قدیم قبائل ابتدائی آبادکاری، آئین کی منظوری، جمہوریہ کا قیام ترقی اور صنعتی انقلاب دونوں عالمی جنگیں اقتصادی بحران (1914 – 1945