گالی دینا فسق ہے اس سے لڑنا کفر ہے

حضرت ابن مسعودؓ سے مروی ہے کہ رسوللّٰہ ﷺ نے فمرمایا :۔ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں یہ حدیث ہے ۔ بلوغ المرام نمبر 1283۔ اور فسق آدمی کے اللّٰہ کی اطاعت سے نکل جانے کو Read more…