زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا

پاکستان کے علاوہ ایشاء کے ان ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں : ۔ تاجکستان بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ پاکستان میں زلزلے کی شدت 6. 4 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اور اس کی گہرائی 80 کلو میٹر Read more…