یومِ آزادی پر جشن سے پرہیز کریں

یومِ آزادی پر جشن منانے کا یہ کون سا طریقہ ایجاد کیا ہے؟یوم آزادیِ پاکستان پر جشن مناتے ہوئے بعض لوگ شور شرابہ کرتے ہیں، باجے بجاتے ہیں اور ہلڑ بازیاں کرتے ہیں۔ یہ سارے ہی کام غیر اخلاقی اور شریعت اور فطرت کے مزاج کے خلاف ہیں۔ حدیث رسول Read more…

آزادی کا مفہوم

آزادی کا مرکزی مفہوم اللّٰہ کے فضل و احسان سے ہم آزاد قوم ہیں۔مگر یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آزادی کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ محدث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللّٰہ نے آزادی کا حقیقی تصور انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے۔ملاحظہ فرمائیں:۔ علامہ عبداللہ ناصر Read more…