بابُ الشُّفعَةِ کا بیان Property law حدیث

حضرت جابر بن عبداللّٰہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے ہر اس چیز میں شفعے کا فیصلہ دیا ہے جو تقسیم نہ ہوئی ہو ۔ مگر جب حد بندی ہو جائے اور راستے الگ ہو جائیں تو پھر شفعہ نہیں ۔ شفعہ ہر مشترک چیز میں ہے ۔ زمین Read more…