اسلامی تاریخ میں ابوبکر صدیق

ابو بکر صدیق کی زندگی، مقام، لقب، پیدائش، قبول اسلام، یثرب مدینہ ہجرت، غار ثور، خلافت کی ابتداء، لشکر اسلام کی روانگی خالد بن ولید کی سربراہی، فتنہ اِرْتِدادْ کی ابتدا و خاتمہ۔ عراق کی جانب اسلامی فوج کا یلغار اہم خدمات خصوصیات اسلامی تاریخ

حجتُہ الوداع میں ابو بکر صدیق رضی الله عنه کی شرکت

ابو بکر صدیق ضی الله عنه انتظار کرتے ہوئے۔ انظار کی گھڑی ختم مگر؟ ابو بکر رضی الله عنه کی ناراضگی۔ اللّہ سُبحانُ تعلیٰ ۔ سورہ آل عمران 3/181 میں فرماتے ہیں۔ ابو بکر کے بارے میں رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا۔ نبی اکرم ﷺ کا آخری حج (حجۃ الوداع) Read more…