آپؐ کی 10 نصیحت Advices
آپ ﷺ نے 11 ھ میں عرب و شام میں لشکرکوکچھ نصیحتوں کے ساتھ بھیجا Advices
حضرت اُسامہ بن زیؓد کی قیادت میں آپؐ نے جو لشکر ربیع الاوّل 11 ھ بمتابق جون 632 ء میں عرب اور شام کی سرحد پر روانہ فرمایا ۔ تو آپؐ نے اس کو روکا ۔ اور فرمایا !۔ لوگو ! ۔ ذرا ٹھہرو ! میں تمہیں 10 باتوں کی Read more…