دستور آئین کی خصوصیات

دستو آئین کی خصوصیات:- نمبر 1- واضح اور متعین الفاظ ہوں۔ نمبر- 2 ملکی حالات کے مطابق نمبر 3- بنیادی حقوق۔ نمبر 4- اقتدار اعلی کا تعین ہو۔ نمبر 5- مذہبی عقائد کا تحفظ۔ نمبر 6- آزاد عدلیہ۔ نمبر 7- عوام کی تائید ۔ نمبر 8- ملکی تعمیر و ترقی۔ نمبر 9- احتساب و توازن