حضرت ابو ذر رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں:
میں نے عرض کیا: یا رسول ﷲ مجھے کوئی وصیت فرمائیں۔ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا: میں تمہیں ﷲ تعالیٰ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں کہ یہ ہی سارے معاملے کی اصل ہے۔
میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ مجھے کچھ مزید وصیت فرمائیں۔
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: (اے ابوذر!) تلاوتِ قرآن ضرور کیا کرو کہ یہ زمین میں تمہارے لئے نور اور آسمانوں میں تمہارے لئے (نیکیوں کا) ذخیرہ ہوگا.
صحیح ابن حبان: 361، شعب الإيمان: 4942

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *